چاند نظر آنے کیلئے اس کی عمر 30 گھنٹے سے زیادہ ہونی ضروری ہے، موسمیات

چاند نظر آنے کیلئے اس کی عمر 30 گھنٹے سے زیادہ ہونی ضروری ہے، موسمیات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق چاند جمعہ کی رات 8بجکر 45 منٹ پر پیدا ہوا تھا اور ہفتہ کو مغرب کے وقت اس کی عمر صرف 25 گھنٹہ تھی جبکہ 30 گھنٹے سے زائد کا چاند نظر آ سکتا ہے۔ ہفتہ کے روز جنوبی امریکہ، جنوبی افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں چاند نظر آنے کے امکان تھے جبکہ پاکستان میں اس کے امکان بہت کم تھے۔

مزید : صفحہ اول