ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی عید کل ہوگی،مفتی منیب الرحمن کا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا فیصلہ تبدیل کرنے سے انکار، سعودی عرب، یورپ، خلیجی ریاستوں، کینیڈا، برطانیہ، الجزائر، انڈونیشیا، امریکہ میں بھی آج عید منائی جائے گی

ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی عید کل ہوگی،مفتی منیب الرحمن کا مرکزی رویت ہلال ...

لندن (بیورو رپورٹ) سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ برطانیہ، یورپ کے دیگر ممالک، انڈونیشیا، کینیڈا، متحدہ عرب امارات، الجزائر اور امریکہ میں بھی آج عید منائی جارہی ہے۔

مزید : صفحہ اول