ثنا نے لاہور میں عید منانے کا ارادہ ترک کر دیا

ثنا نے لاہور میں عید منانے کا ارادہ ترک کر دیا

لاہور (اے پی پی) اداکارہ ثنا نے لاہور میں عید منانے کا ارادہ ترک کر دیا ۔ وہ ان دنوں کراچی کے نجی سیکڑ کے ڈراموں میں مصروف ہیں لہٰذا وہ عید الفطر کے بعد کام ختم کرکے لاہور واپس آئیں گی۔ ثنا ان دنوں فلموں سے زیادہ ٹی وی ڈراموں میں مصروف ہیں۔

مزید : کلچر