ریمبو اور صاحبہ عید کے دوسرے اور تیسرے روز نجی ٹی وی سے بطور میزبان شو پیش کرینگے

ریمبو اور صاحبہ عید کے دوسرے اور تیسرے روز نجی ٹی وی سے بطور میزبان شو پیش ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی)اداکارریمبو اور انکی اہلیہ صاحبہ عید کے دوسرے اور تیسرے روز نجی ٹی وی سے بطور میزبان شو پیش کریںگے ۔ عید الفطر کی مناسبت سے پیش کئے جانےوالے شو میں گلوکاروں اور فنکاروں کو مدعو کیا جائےگا جس میں ان سے عید کے حوالے سے گفتگو کی جائےگی۔

مزید :

کلچر -