اجے دیوگن کے خلاف مقدمہ درج

اجے دیوگن کے خلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ فلم سن آف سرداربنانے پر اصلی سرداروں کو غصہ آگیا اوراجے دیوگن کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ فلم سن آف سردارکا ابھی صرف ٹریلر ہی ریلیز ہوا ہے کہ ادھم مچ گیا ہے۔ اجے دیوگن کا خواب بھی یہی تھا کہ فلم ریلیز ہونے کے بعد دھوم مچائے گی مگرٹریلر کے بعد شور مچا لیکن فلم کے خلاف۔ سن آف سردار میں کچھ ایسے ڈائیلاگز ہیں جن پر سردارجی کو غصہ آگیا۔ سکھوں کی جانب سے وکیل نے کٹوادیا پرچہ کہ اگر فلم میں سرداروں کے خلاف کوئی غلط بات ہوئی توجیل کی ہوا پانی کا آسرا دے دیا۔

مزید :

کلچر -