نیویارک سٹی انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں پاکستانی فلم لمحہ نے ایوارڈ جیت لئے

نیویارک سٹی انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں پاکستانی فلم لمحہ نے ایوارڈ جیت لئے

  نیویارک (آن لائن) نیویارک سٹی انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں پاکستانی فلم لمحہ نے دو ایوارڈ حاصل کرلئے نئے ڈائریکٹر منصور مجاہد کی ہدایتکاری میں فلم لمحہ 2012ءمیں کراچی میں مکمل کی گئی تھی جس میں نمایاں کاسٹ میں آمینہ شیخ ، مہیب مرزا اور گوہر رشید شامل ہیں یہ فلم تین کرداروں کے گرد گھومتی ہے یہ فلم بودشیتا فلم ورکس کی پیشکش ہے فلم کو فیسٹول میں بہترین اداکارہ اور بہترین اداکارہ ایوارڈ دیا گیا ہے ۔

مزید : کلچر