ایم ڈی پی ٹی وی نے لندن روانگی سے قبل ملازمین کوعید بونس دے دیا

ایم ڈی پی ٹی وی نے لندن روانگی سے قبل ملازمین کوعید بونس دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اے پی پی) پی ٹی وی کے مینجنگ ڈائریکٹریوسف بیگ مرزا عید الفطر لندن میں منائیں گے۔ وہ گزشتہ روز لندن روانہ ہو گئے جہاں وہ اپنے بچوں کے ہمراہ عید گزار کر 27 اگست کو اسلام آباد واپس آجائیں گے۔ ایم ڈی پی ٹی وی نے لندن روانگی سے قبل پی ٹی وی ملازمین کو بونس بھی دے دیا گیا۔ ایم ڈی پی ٹی وی نے لندن روانگی سے

مزید :

کلچر -