میانمارمیں پہلی تھری ڈی فلم کی نمائش

میانمارمیں پہلی تھری ڈی فلم کی نمائش

برما (آئی این پی) میانمار میں پہلی بار ہالی ووڈ کی تھری ڈی فلم ریلیز ہوئی۔شائقین کا خوشی کے مارے ہے براحال۔ ہالی ووڈ بلاک بسٹر فلم ٹائی ٹینک تھری ڈی نے دھوم مچائی دنیا بھر میں مگر اس سے محروم رہے تھے۔میانمار کے عوام۔اب کی بار ان کےلئے بھی ہے خوشی کاسامان۔ ٹائیٹنک تھری ڈی پہلی تھری ڈی فلم ہے جو میانمار میں ریلیز ہوئی ہے۔ٹائیٹنک دیکھنے کےلئے طالب علموں نے کی یونیورسٹی اور کالجوں سے چھٹی اور پہنچ گئے سنیما گھر۔فلم کی خاطرانہیں کلاسز مِس کرکے مزہ آیا۔

مزید : کلچر