نجی ٹی وی چینل بھی عیدالفطرپر پاکستان کی بہترین اردو اورپنجابی فلمیں دکھائے گا

نجی ٹی وی چینل بھی عیدالفطرپر پاکستان کی بہترین اردو اورپنجابی فلمیں دکھائے ...

لاہور (اے پی پی) نجی ٹی وی چینل فلمیزیاعیدالفطر کی خصوصی ٹرانسمیشن میں پاکستان کی بہترین اردو اورپنجابی فلمیں ناظرین کو دکھائے گا۔ اس سلسلے میں فلمیزیا کے چیف ایگز یٹو شیخ خالد پرویز نے تفصیلات بیان کرے ہوئے کہا کہ عید کی تین روزہ ٹرانمیشن میں ” ساجن کا پیار، ووہٹی لے کی جانی اے، منا بھائی، بالی جٹی، آنسو، ناراض، پنج دریا، خاموش رہو اور کھوئے ہو تم کہاں“ شامل ہیں ۔ ان فلموں کے حوالے سے ٹریلز ان دنوں دکھئے جا رہے ہیں ۔

مزید : کلچر