بھوت سے ڈر لگتا ہے‘ بپاشا باسو

بھوت سے ڈر لگتا ہے‘ بپاشا باسو

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو بھوتوں کے حوالے سے شبہات کا شکار ہیں کہتی ہیں وہ ان پر یقین تو نہیں کرتیں لیکن بھوت سے ڈر لگتا ہے ۔بپاشا فلم ” راز تھری“میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ یہ فلم”راز“اور”راز ٹو“کا سیکول ہے ۔ فلم کی کہانی بھوت پریت پر مبنی ہے ۔ اسی حوالے سے جب بپاشا سے پوچھا گیا کہ کیا وہ بھوت پریت پر یقین کرتی ہیں تو انکا کہنا تھا نہیں لیکن جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا بھوت پریت ہوتے ہیں تو انہوں نے کہا ان کے بارے میں اتنا سنا ہے جس سے لگتا ہے کہ بھوت ہوتے ہونگے۔

مزید : کلچر