حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث لوڈشیڈنگ کا مسئلہ عروج پر ہے، حامد ناصر چٹھہ

حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث لوڈشیڈنگ کا مسئلہ عروج پر ہے، حامد ناصر ...

جا مکے چٹھہ ( نمائندہ پا کستان ) مسلم لیگ ہم خیا ل چیئرمین چودھری حا مد نا صر چٹھہ نے کہا ہے کہ مو جو دہ حکمرانوں کی نا قص پا لیسیوں کے سبب ملک میں بجلی کی لو ڈ شیڈنگ کا سلسلہ عروج پر ہے جسکی وجہ سے ملکی معیشت کا پہیہ جام اور تمام کاروبار ٹھپ ہوچکا ہے مہنگا ئی کا جن بو تل سے با ہر نکل کر لو گو ں کو نگل رہا ہے انڈ سٹریاں کا رخانے اور تمام چھوٹے کا رو بار بند ہو نے سے ہنر مند کا ریگر تنخوا دار مزدور اور دیہا ڑی دار طبقہ پر فاقہ کشی کا عالم ہے صدر پر یس کلب رانا سلطان احمد اور قیصر وڑائچ سے دوران گفتگو حامد نا صر چٹھہ نے کہا کہ مو جودہ حکو مت سے چھٹکارا ہی ملک و قوم کے مفاد میں ہے فوری عام انتخا بات اور نگران سیٹ اپ کا اعلان ہو نا چا ہیے تا کہ ملک سے منحو سی کے با دل چھٹ سکیں چٹھہ نے کہا کہ بڑ ھتی ہو ئی مہنگا ئی اور بیروز گاری کے سبب عید کی خو شیاں ما ند پڑ گئی ہیں لو گو ں میں عید کا جوش نظر نہیں ا رہا جو کہ ہماری حکومت میں ہوتا تھا ان حکمرانوں نے سا ڑھے چار سالوں میں عوام کو کوئی ریلیف نہ دیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر