جاپان کے یوکیا اراشیرو نے ٹوورڈولیموسن مقابلہ جیت لیا

جاپان کے یوکیا اراشیرو نے ٹوورڈولیموسن مقابلہ جیت لیا

لی موگیس ¾ فرانس آن لائن) جاپان کے یوکیا اراشیرو نے یورپ کار ٹیم کے لئے رائیڈنگ کرتے ہوئے ٹوورڈولیموسن مقابلہ جیت لیا ہے ۔چوتھے اور آخری مرحلے میں اراشیرو فرانسیسی رائیڈر جرمی روئے سے 21سیکنڈ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے تاہم یہ فرق انہیں مجموعی طور پر کامیابی دلانے کے لئے کافی تھا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی