مانچسٹر یونائیٹڈ انگلش پریمیئر لیگ جیتنے کے لیے فیورٹ ہے ¾ منیجر رابرٹو مانسینی

مانچسٹر یونائیٹڈ انگلش پریمیئر لیگ جیتنے کے لیے فیورٹ ہے ¾ منیجر رابرٹو ...

 لندن (اے اےن اےن ) انگلش فٹبال کلب مانچسٹر سٹی کے منیجر رابرٹو مانسینی نے کہا ہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ انگلش پریمیئر لیگ جیتنے کے لیے فیورٹ ہے ¾ مانچسٹر یونائیٹڈ کے پاس دو بہترین سٹرائیکرز رابن وین پرسی اور وین رونی موجود ہیں۔رابرٹو مانسینی کو یقین ہے کہ مانچسٹر یونائیڈ کے پاس تجربہ کار کھلاڑی ہیں جس کی وجہ سے انہیں پریمیئر لیگ میں ایڈوانٹیج حاصل ہو گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی