پرتگالی لیگ میں اولہانیسی نے ایستورل کو 2-1سے شکست دے دی

پرتگالی لیگ میں اولہانیسی نے ایستورل کو 2-1سے شکست دے دی

لزبن( آن لائن) پرتگالی لیگ کے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ کا نتیجہ اس طرح رہا ۔ اولہانیسی نے ایستورل کو 2-1سے شکست ۔اولہانیسی کی طرف سے میچ کے 29ویں منٹ میں یونچا جبکہ59ویں منٹ میں فرنینڈو الیگزینڈر نے گول کئے جبکہ ایستورل کا واحد گول 25ویں منٹ میں وٹوریا نے کیا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی