سرگودھا، بینظیر انکم سکیم کے سمارٹ کارڈ کے ذریعے بینک سے رقم نکلوانے والا دھوکہ باز شخص گرفتار

سرگودھا، بینظیر انکم سکیم کے سمارٹ کارڈ کے ذریعے بینک سے رقم نکلوانے والا ...

سرگودھا(بیورورپورٹ)بے نظیر انکم سکیم کے سما رٹ کا ر ڈ کے ذریعے بنک سے رقم نکلوا نے والے دھو کہ با ز شخص کو پولیس نے رنگے ہا تھو ں گرفتار کر لیا ملز م کے قبضہ سے تین سما رٹ کا ر ڈ برآ مد کر لیے گئے ۔ملز م عبد الرشید گجر نے سا دہ لوح غر یب افرا د کو مالی امد ا د کا لا لچ دے کر ان کے سمارٹ کارڈ حا صل کر لئے تا ہم تھا نہ سا جد شہید پولیس نے اسے ایک بنک کے با ہر سے چھا پہ ما ر کر حرا ست میں لے لیا ملز م کے خلاف مقد مہ در ج کر لیا گیا ۔

مزید : صفحہ آخر