صدر زرداری عافیہ کی رہائی کےلئے اپنا فریضہ ادا کریں، ڈاکٹر فوزیہ

صدر زرداری عافیہ کی رہائی کےلئے اپنا فریضہ ادا کریں، ڈاکٹر فوزیہ

کراچی (ثناءنیوز) نوبرسوں سے امرےکی دہرے عدالتی نظام کا شکار جےل مےں قےد ڈاکٹر عافےہ صدےقی کی بہن ڈاکٹر فوزےہ نے کہا ہے کہ عافےہ کی ےہ نوےں عےد امرےکی قےد مےں گزر رہی ہے۔حکمرانوں کی غےرت بک اور عوام کی غےرت سو گئی ہے۔صدر ،وزےراعظم اقتدار کے جھگڑوں کو چھوڑ کر عافےہ کی رہائی کےلئے اپنا فرےضہ ادا کرےں۔عوام عےد کی خوشےوں مےںاور علمائے کرام اپنی خصوصی دعاوں مےں عافےہ کو ضرور ےا درکھیں۔عافےہ سےکرےٹرےٹ سے عےد کے موقع پر اپنے پےغام مےں انہوں نے مزےد کہا کہ حکمرانوں نے عافےہ کی رہائی کے کئی ےقےنی مواقع ضائع کئے اور اب بھی کروڑوں روپے کے پٹےشن سے بچنے کےلئے حکومت عافےہ کے معاملے پر توجہ دے تو عافےہ کو چند دنوں مےں رہائی دلواسکتی ہے۔ صدر زرداری نے ملکی جےلوں مےں قےدےوں کی سزاﺅں مےں تخفےف کی جو اچھا قدم ہے تاہم وہ عافےہ کے لئے بھی امرےکی حکومت سے بات کرےں تو ےہ احسن اقدام ہوگا۔

مزید : صفحہ آخر