عید سعودی عرب کے ساتھ منانے سے دشمنوں کا ہنسنے کا موقع نہیں ملے گا: غلام بلور

عید سعودی عرب کے ساتھ منانے سے دشمنوں کا ہنسنے کا موقع نہیں ملے گا: غلام بلور
عید سعودی عرب کے ساتھ منانے سے دشمنوں کا ہنسنے کا موقع نہیں ملے گا: غلام بلور

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرریلوے غلام بلور نے کہاہے کہ پاکستان میں عید سعودی عرب کے ساتھ مناناچاہیے تاکہ دشمنوں کو ہنسنے کا موقع ملے ۔

نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے صوبے کے عوام کو مبارکبادی اور کہاکہ صوبائی اسمبلی سے ایک قرارداد پاس ہوچکی ہے جس میں عید مکہ مکرمہ اور مدینہ کے ساتھ منانے کا کہاگیاتھالیکن اُس پر عمل نہیں ہوا اور اگر عمل ہوجائے تو دشمنوں کو ہم پر ہنسنے کا موقع نہیں ملے گا۔

ایک سوال کے جواب میں اُن کاکہناتھاکہ میڈیا اُنہیں حکومت کے ساتھ کیوں لڑاناچاہتاہے ،اللہ ملک میں امن قائم رکھے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس