افغان صوبہ ہرات کے بازار میں بم دھماکہ ،چارافراد جاں بحق

افغان صوبہ ہرات کے بازار میں بم دھماکہ ،چارافراد جاں بحق
افغان صوبہ ہرات کے بازار میں بم دھماکہ ،چارافراد جاں بحق

  

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) فغان صوبہ ہرات کی شاپنگ مارکیٹ میں بم دھماکے سے چار افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے۔

صوبائی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ لوگ عیدالفطر کے سلسلے میں خریداری میں مصروف تھے کہ مارکیٹ میںبم دھماکہ ہوگیا جس سے چار افرد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان نے بتایا کہ بم بازار کے اندرموجود ایک پل کے نیچے نصب کیا گیا تھا۔

مزید : بین الاقوامی