حامد سعید کاظمی کو سات روزہ پیرول پر رہاکردیاگیا

حامد سعید کاظمی کو سات روزہ پیرول پر رہاکردیاگیا
حامد سعید کاظمی کو سات روزہ پیرول پر رہاکردیاگیا

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) حج سکینڈل میں گرفتار سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کو سات روزہ پیرول پر رہا کر دیا گیا۔ وہ سات روز میں ملتان میں عید الفطر کے اجتماعات، عید ملن پارٹیوں میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے فون پر رابطہ کرنے پر بتایا کہ وہ اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کریں گے۔

مزید : راولپنڈی