حافظ آباد میں میاں بیوی اور بیٹے کے قتل کا مقدمہ درج، پانچ گرفتار

حافظ آباد میں میاں بیوی اور بیٹے کے قتل کا مقدمہ درج، پانچ گرفتار
حافظ آباد میں میاں بیوی اور بیٹے کے قتل کا مقدمہ درج، پانچ گرفتار

  

حافظ آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس نے میاں اور بیوی کو بیٹے سمیت قتل کا مقدمہ 17افراد کے خلاف درج کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق میاںبیوی اور اس کے بیٹے کے قتل کے نامزد 17ملزمان میں سے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ باقی ملزمان کی گرفتار ی کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزید : حافظ آباد