انڈر 19ورلڈ کپ : آسٹریلیا کی کوارٹر فائنل میں بنگلہ دیش کو شکست

انڈر 19ورلڈ کپ : آسٹریلیا کی کوارٹر فائنل میں بنگلہ دیش کو شکست
انڈر 19ورلڈ کپ : آسٹریلیا کی کوارٹر فائنل میں بنگلہ دیش کو شکست

  

ٹاﺅنسولی (مانیٹرنگ ڈیسک ) انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

میچ کے دوران پہلے کھیلتے ہوئے بنگلہ دیش نے 171رنز بنائے جس کے تعاقب میں آسٹریلیا نے یہ ہدف 45.5اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا ۔ کوارٹر فائنل میں کامیابی کے بعد آسٹریلیا کی ٹیم نے انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔

مزید : کھیل