انڈر 19ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ کی انگلینڈ کو کوارٹر فائنل میں شکست

انڈر 19ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ کی انگلینڈ کو کوارٹر فائنل میں شکست
انڈر 19ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ کی انگلینڈ کو کوارٹر فائنل میں شکست

  

ٹاﺅنسولی (مانیٹرنگ ڈیسک ) انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم انگلینڈ کو 103رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئی ہے۔

میچ کے دوران پہلے کھیلتے ہوئے جنوبی افریقہ کی انڈر 19کرکٹ ٹیم نے 244رنز بنائے جس کے جواب میں انگلینڈ کی ٹیم 141رنز پرہی آﺅٹ ہوگئی ۔ اس سے قبل کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا بھی بنگلہ دیش کوہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکا ہے۔

مزید : کھیل