آج رات یا کل شدید بارش کا امکان ہے : محکمہ موسمیات

آج رات یا کل شدید بارش کا امکان ہے : محکمہ موسمیات
آج رات یا کل شدید بارش کا امکان ہے : محکمہ موسمیات

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج رات اور کل شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج رات یا کل سے شروع ہوجائے گا جو دو سے تین روز تک جاری رہنے کی امید ہے۔

محکمہ موسمیا ت کے مطابق ہوا کے کم دباﺅ کا سسٹم اس وقت بھارت میںموجود ہے جو آئندہ 24گھنٹوں تک پاکستان میں داخل ہوجائے گا۔

مزید : ماحولیات