سوڈان میں طیارہ تباہ ، وزیرسمیت کم از کم 30مسافر جاں بحق

سوڈان میں طیارہ تباہ ، وزیرسمیت کم از کم 30مسافر جاں بحق
سوڈان میں طیارہ تباہ ، وزیرسمیت کم از کم 30مسافر جاں بحق

  

خرطوم ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سوڈان میں ایک طیارے کے حا دثے میں وزیر سمیت کم از کم 30افرادجاں بحق ہو گئے ہیں۔

ایوی ایشن حکام کے مطابق طیارے میں سوڈان کاسرکاری وفد جنگ زدہ علاقے جنوبی کورڈوفان میں عید کی چھٹیاں منانے جارہے تھے کہ طیارے کو حادثہ پیش آگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارے میں سوار تمام افراد ہلا ک ہوگئے ہیں ۔عرب ٹی وی کے مطابق طیارے میں وزیررہنمائی خلیل عبداللہ بھی موجود تھے تاہم حادثے کی وجوہات ابھی معلوم نہیں ہوسکیں ۔

مزید : بین الاقوامی /Breaking News