کامرہ بیس حملہ : خود کش حملہ آور کے بھائیوںاور علماءسمیت 18افراد گرفتار

کامرہ بیس حملہ : خود کش حملہ آور کے بھائیوںاور علماءسمیت 18افراد گرفتار
کامرہ بیس حملہ : خود کش حملہ آور کے بھائیوںاور علماءسمیت 18افراد گرفتار

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) کامرہ ایئربیس پر حملے کے ملزمان سے ملنے والے موبائل فون کے ذریعے راولپنڈی ڈویژن سے پولیس نے 18مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاہے ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں خود کش حملہ آور فیصل شہزاد کے دوبھائی اور پانچ علماءبھی شامل ہیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق منہاس ایئر بیس پر حملے کے دوران ملنے والے موبائل سے گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں ۔

مزید : جرم و انصاف