پاسپورٹ سکینڈل: ایف آئی اے کی ٹیم واپس پاکستان پہنچ گئی

پاسپورٹ سکینڈل: ایف آئی اے کی ٹیم واپس پاکستان پہنچ گئی
پاسپورٹ سکینڈل: ایف آئی اے کی ٹیم واپس پاکستان پہنچ گئی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاسپورٹ سکینڈل کے مزید شواہد اکٹھے کرنے کے لیے لندن جانے والی فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی ٹیم واپس پاکستان پہنچ گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ٹیم نے لندن میں ویڈیو کی مزید جانچ پڑتال کی اور اِس دوران چار سے زائد ملاقاتیں کیں اور بیانات قلمبند کیے۔ٹیم پاسپورٹ سکینڈل کے مرکزی کردار محمد علی اسد کا بیان ریکارڈ کرنے لندن گئی تھی جبکہ عید کے بعد رپورٹ وزارت داخلہ کو پیش کی جائے گی ۔

مزید : جرم و انصاف