کامرہ ائیر بیس پر حملے کا ماسٹر مائنڈ لاہور سے گرفتار

کامرہ ائیر بیس پر حملے کا ماسٹر مائنڈ لاہور سے گرفتار
کامرہ ائیر بیس پر حملے کا ماسٹر مائنڈ لاہور سے گرفتار

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کامرہ ائیر بیس حملے کے ماسٹر مائنڈ اقبال کو لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مبینہ دہشت گرد کی گرفتاری موبائل فون سے ملنے والے ڈیٹا اور ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے رشتہ داروں سے ملنے والی معلومات کی مدد سے عمل میں آئی ہے۔

مزید : لاہور /اہم خبریں