تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

           سنگا پور(اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں پیر کو کاروباری ہفتہ کے پہلے روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ روس اور یوکرین کے درمیان تناﺅ کی صورتحال ہے۔ نیو یارک کے ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کے ستمبر کیلئے اہم ترین سودے 46 سینٹ کی کمی کے ساتھ 96.89 ڈالر فی بیرل میں جبکہ برینٹ کروڈ کے اکتوبر کے لئے اہم سودے 65 سینٹ کی کمی سے 102.88 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

مزید :

کامرس -