پاکستان ویمن جوڈو کراٹے ٹیم 22اگست کو بھارت میں ٹریننگ حاصل کرے گی
لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان خواتین جوڈو کراٹے ٹیم بھارت میں 22اگست کو ٹریننگ حاصل کرے گی ۔ خواتین جوڈو کراٹے ٹیم لکھنﺅ اور سیلارو (بھارت) میں پاک انڈیا جوڈو ٹریننگ سیشن میں حص لے گی ۔ جوڈو کراٹے ٹریننگ سیشن کا آغاز 16اگست سے ہوا تھا جو کہ 22اگست جمعہ تک جاری رہے گا ۔