ایشین گیمز کیلئے سولہ رکنی بنگلہ دیشی ہاکی ٹیم کا اعلان

Aug 19, 2014


ڈھاکہ ( نیٹ نیوز)بنگلہ دیشی ہاکی فیڈریشن نے ایشین گیمز کیلئے سولہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ۔تجربہ کار مڈ فیلڈر شیخ محمد نانو، شبیر حسین ، گول کیپر رفیق الاسلام ، دفاعی کھلاڑی بلال حسین اور راتول احمد کو نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ ٹیم میں دو نئے کھلاڑیوں میلن حسین اور ابو سعید نیپون کو شامل کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں