جامعہ اشرفیہ میں جدید ڈپلومہ کورس میں داخلہ کا آغاز
لاہور(سٹاف رپورٹر)جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ لاہور کے شعبہ جدید ادارہ معہد ام القراءجامعہ اشرفیہ لاہور میں وفاق المدارس اور جامعہ اشرفیہ لاہور کے فارغ التحصیل علماءکرام کیلئے ایک سالہ جدید ڈپلومہ کورس میں داخلہ کا آغاز ہوگیا ہے جس میں ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی علماءکرام کو تجوید و قرآئت ، تقابل ادیان، انگریزی و عربی تکلم وتحریر اور کمپیوٹر کورس کروائیں گے۔