سیاسی کشمکش اور موقع پرستوں سے ڈالر سے روپیہ ’لتاڑ ‘ دیا

سیاسی کشمکش اور موقع پرستوں سے ڈالر سے روپیہ ’لتاڑ ‘ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کامرس رپورٹر) موقع پرستوں ے ملک میں جاری سیاسی کشمکش کا فائدہ اٹھا ے کے لئے ڈالر پر اربوں روپے کی سٹہ بازی کرتے ہوئے بڑے پیما ے پر ڈالر کی خریداری کر لی جس سے ڈالر کے مقابلہ میں روپے مزید دباﺅ کا شکار ہو گیا اور روپے کے مقابلہ میں ڈالر کی قیمت سو روپے سے بھی زائد ہو گئی ۔ اوپ مارکیٹ میں گزشتہ روز روپے کے مقابلہ میں ڈالر کی قیمت 25 پیسے اضافہ سے 99.90 روپے سے بڑھ کر 100.25 روپے ہو گئی ۔ ملک میں پ درہ روز قبل جب سیاسی کشمکش کا آغاز ہوا اس وقت سے ہی موقع پس دوں ے ڈالر پر سٹہ بازی کا عمل شروع کر دیا تھا ۔ ڈالر کی بڑے پیما ے پر خریداری کے باعث گزشتہ پ درہ د میں روپے کے مقابلہ میں ڈالر کی قیمت میں 1.50 روپے سے بھی زائد کا اضافہ ہو چکا ہے ۔ پ درہ د قبل اوپ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 98.25 روپے تھی جو اب تک بڑھکر سو روپے سے بھی زائد ہو گئی ہے ۔ ملک میں جاری سیاسی کشمکش کے باعث ملکی کر سی مسلسل دباﺅ کا شکار ہے ۔

مزید :

صفحہ اول -