لاہورہائیکورٹ ،وزیراعظم ،وزیراعلیٰ پنجاب سمیت اہم شخصیات کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے درخواست دائر

لاہورہائیکورٹ ،وزیراعظم ،وزیراعلیٰ پنجاب سمیت اہم شخصیات کا نام ای سی ایل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )وزیراعظم میاں نواز شریف ،میاں شہباز شریف ، رانا ثنااللہ ، چودھری نثار ،رانا مشہود اور مریم نواز سمیت اہم سیاسی شخصیات کا نام ای سی ایل میں شامل کے لئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔بیرسٹر جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہور کی سیشن عدالت نے میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف سمیت دیگر شخصیات کے خلاف سانحہ ماڈل ٹاون کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے جس کے بعد خدشہ ہے کہ یہ شخصیات ملک سے فرا ہو جائیں گی۔
ای سی ایل

مزید :

صفحہ آخر -