جرانوالہ میں ماموں کے گھر مہمان آئے 2بچے زہرخوانی سے دم توڑ گئے

جرانوالہ میں ماموں کے گھر مہمان آئے 2بچے زہرخوانی سے دم توڑ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیصل آباد(بیورورپورٹ)عثمانیہ پارک جڑانوالہ میں ماموں کے ہاں مہمان آئے دو بچے فوڈ پوائزنگ کے باعث دم توڑ گئے چیچہ وطنی کے رہائشی 5سالہ شہروز اور 6سالہ بچی سحر سٹی جڑانوالہ کے علاقہ میں رہائش پذیر اپنے ماموں کے گھر آئے ہوئے تھے شام کے وقت کھانا کھانے پر ان کی طبیعت خراب ہو گئی انہیں گھر کے دیگر افراد کے ہمراہ ہسپتال لیجایا گیا جہاں سحر اور شہروز دم توڑ گئے۔

مزید :

علاقائی -