عمران کی ”شا گر دوں “کو تحریک انصاف میں آنے کی پیشکش

عمران کی ”شا گر دوں “کو تحریک انصاف میں آنے کی پیشکش
عمران کی ”شا گر دوں “کو تحریک انصاف میں آنے کی پیشکش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے اپنے ”شا گر دوں “کو تحریک انصاف میں آنے کی پیشکش کر دی ہے ۔ اپنے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ انہیں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور جاوید میانداد نے فون کیا ہے کہ وہ بھی ان کے ساتھ ہیں۔چیئرمین تحریک انصاف نے آل راﺅ نڈر شاہد آفریدی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ تحریک انصاف میں شامل نہ ہوئے تو پختونوں میں نہیں رہ سکیں گے۔

مزید :

اسلام آباد -