سائنس فکشن فلم’’آرائیول‘‘ کا نیا ٹریلرجاری کر دیا

سائنس فکشن فلم’’آرائیول‘‘ کا نیا ٹریلرجاری کر دیا

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم’’آرائیول‘‘ کا نیا ٹریلرجاری کر دیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈینس ولی نیو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی پراسرار خلائی جہاز کے گرد گھومتی ہے جو زمین سے ٹکرانے والا ہے اور خلائی ماہرین اس واقعے کی تحقیق میں مصروف ہیں۔ فلم میں ایمی ایڈم، جرمی رینر اور فوریسٹ ویٹیکر مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

مذکورہ فلم 11 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر