بہترین گلو کار بننا چاہتا ہوں، اے آر رحمن

بہترین گلو کار بننا چاہتا ہوں، اے آر رحمن
 بہترین گلو کار بننا چاہتا ہوں، اے آر رحمن

  


ممبئی (این این آئی) دو آسکر اور دو اکیڈمی ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان نے کہا ہے کہ وہ ایک بہتر گلوکار بننا چاہتے ہیں۔انھوں نے ایک تقریب کے دوران کہا کہ فلم کے گانوں سے ہٹ کر وہ اپنے گانوں کا البم تیار کرنے کیلئے پہلے اچھے گلوکار بننا چاہیں گے جب ان سے سوال کیا گیا کہ آپ کی کامیاب تخلیقات کے پیچھے کیا کار فرما ہے تو اے آر رحمان نے کہا کہ سچائی جو ایک انسان کے لاشعور میں بستی ہے۔انہوں نے کہاکہ انسان میں عظمت صرف خدا کی پہچان سے پیدا ہوتی ہے

مزید : کلچر


loading...