یوم دفاع سٹاف ویلفیئر فٹ بال ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

یوم دفاع سٹاف ویلفیئر فٹ بال ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)یوم دفاع سٹاف ویلفیئر فٹ بال ٹورنامنٹ (کل) ہفتہ سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد کی بہترین 20 ٹیمیں شرکت کریں گی جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا۔
، اور ٹورنامنٹ کی انٹری فیس دو ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔