ڈبلیو ٹی اے ٹینس ، جوہانا کونٹا راؤنڈ آف16 میں پہنچ گئیں

ڈبلیو ٹی اے ٹینس ، جوہانا کونٹا راؤنڈ آف16 میں پہنچ گئیں

لندن(آئی این پی)برطانیہ میں جاری خواتین کے ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں میزبان ملک کی جوہانا کونٹا نے کامیابی حاصل کر لی ہے ۔ ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ میں جوہانا کونٹا کا مقابلہ کروشیا کی ڈونا کیساتھ ہوا،،،برطانوی کھلاڑی نے زبردست پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف پلیئر کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا ۔ انہوں نے میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد سٹریٹ سیٹس میں چھ دو اور چھ تین سے کامیابی حاصل کی ۔ اس فتح کے بعد وہ ایونٹ کے رانڈ آف سولہ میں پہنچ گئی ہیں ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...