سلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل اجلاس 26 اگست کو ہوگا

سلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل اجلاس 26 اگست کو ہوگا

ا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل اجلاس 26 اگست کو ہوگا جس کی صدارت اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری کریں گے،ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ اجلاس میں گذشتہ ایک سال کی رپورٹ پیش کی جائے گی اور آئندہ کا لالحہء عمل تیار کیا جائیگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...