حکومت مسئلہ کشمیر پر آواز اٹھانے میں ناکام رہی،غلام محی الدین دیوان

حکومت مسئلہ کشمیر پر آواز اٹھانے میں ناکام رہی،غلام محی الدین دیوان

لاہور( نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور ممبر قانون ساز اسمبلی غلام محی الدین دیوان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ نواز حکومت کشمیر کے مسئلے کے حل کے لئے عالمی سطح پر آواز اٹھانے میں بری طرح ناکام ہوئی ہے بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام پر ظلم و بربریت کی انتہا کر دی ہے۔

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو فوری نوٹس لے ،کشمیر کا مسئلہ حل ہونے تک خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...