پانامہ لیکس کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے،صمصام بخاری

پانامہ لیکس کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے،صمصام بخاری

لاہور( نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف پنجاب کے سیکرٹری انفارمیشن صمصام بخاری نے کہاکہ (ن) لیگ جتنے مرضی ریفرنس دائر کرلے ان کو منہ کی کھانی پڑے گی، (ن) لیگ کے درباری اپنے ہوش و حواش کھو چکے ہیں،پانامہ لیکس پر وزیراعظم تنگ گلی میں پھنس چکے ہیں ، کرپٹ اور چوروں کا بلاتفریق کڑا احتساب کیا جائے گا ، پانامہ لیکس کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے

مزید : میٹروپولیٹن 1