ماڈل ٹاؤن ای بلاک کوارٹرز میں ڈینگی سپرے ،آگاہی اشتہار تقسیم

ماڈل ٹاؤن ای بلاک کوارٹرز میں ڈینگی سپرے ،آگاہی اشتہار تقسیم

لا ہور (جنر ل ر پو رٹر ) چیئرمین یو سی 209 توصیف قریشی کی جانب سے ماڈل ٹاؤن ای بلاک کوارٹرز میں ڈینگی سپرے کروایا گیا ، اس موقع پر کونسلرز اور اہل علاقہ بھی ہمراہ تھے۔تفصیلا ت کے مطا بق چیئرمین یونین کونسل 209 سید توصیف قریشی نے ای بلاک ماڈل ٹاؤن کوارٹرز میں ڈینگی سرویلینس ٹیم کے ہمراہ دورہ کیا۔ اس موقع پر وقاص قریشی ، محسن خان، شوکت ندیم، اکبر امین، کونسلر مجید گجر، کونسلر اصغر علی بھی ہمراہ تھے۔اس موقع پر لوگوں کے روم کولر بھی چیک کیے گئے اور انہیں آگاہی دی گئی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...