سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس

سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس

لاہور (پ ر)ورلڈ پاسبان ختم نبوت لاہور کینٹ کے زیراہتمام سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس آج ایک بجے دن جامعہ مسجد محمدیہ قاسمیہ والٹن روڈ لاہور کینٹ میں علامہ محمد ممتاز اعوان کی صدارت میں ہوگی ۔ الحاج پیر سید ولی اللہ شاہ بخاری ،مولانا محمد حنیف حقانی، مولانا محمد اشرف گجر،حافظ شعیب الرحمن ودیگر علماء خطاب کرینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1