جناح اسلامیہ کالج پیکو روڈ میں داخلوں کے رش کے باعث آخری تاریخ میں توسیع

جناح اسلامیہ کالج پیکو روڈ میں داخلوں کے رش کے باعث آخری تاریخ میں توسیع

لاہور(پ ر)جناح اسلامیہ کالج پیکو روڈ ٹاونشپ لاہور کے بہترین رزلٹ اور ڈسپلن کی وجہ سے طلباوطالبات کی ایک کثیر تعداد جناح اسلامیہ کالج میں داخہ کے لیے کوشاں ہے۔اس لئے طلباء اور والدین کے پرزور اصرار پر داخلوں کی آخری تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کردی گئی ہے اور سیٹوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ طلباء اور والدین سے گذارش ہے وہ داخلہ کے لئے فوراَََ کالج آفس سے رابطہ کریں داخلہ کی تاریخ میں مزید توسیع نہ ہو سکے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...