نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں قرآن خوانی آج ہوگی

نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں قرآن خوانی آج ہوگی

لاہور (جنرل رپورٹر)نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام اگست کے مہینے میں وفات پانے والے چھ ممتاز کارکنان تحریک پاکستان (گولڈ میڈلسٹس) نواب ذوالفقار علی خان ممدوٹ ، محمد شفیع ملک، حاجی اسد اللہ خان، بیگم امینہ غنی گھمن، بریگیڈیئر(ر)محمد شفیع خان اور خواجہ حبیب اللہ کے ایصال ثواب کے لیے محفل قرآن خوانی آج -19اگست کو ہوگی۔

بعدازنماز جمعہڈیڑھ بجے دوپہرزمان مسجد‘ ایوان کارکنان تحریک پاکستان‘ لاہور میں منعقدہو رہی ہے جبکہ ختم و دعا اڑھائیبجے دوپہر ہوگی۔ محفل قرآن خوانی کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4