فیڈرل بورڈکے انٹر میڈیٹ نتائج ، پنجاب کالج نے پہلی تین پوزیشنزحاصل کرلیں

فیڈرل بورڈکے انٹر میڈیٹ نتائج ، پنجاب کالج نے پہلی تین پوزیشنزحاصل کرلیں

لاہور(پ ر)حالیہ اعلان کر دہ فیڈرل بورڈ انٹر میڈیٹ نتا ئج 2016 میں پنجاب کالج کی طالب علموں نے شاندار تعلیمی کارکر دگی کا مظاہرہ کر تے ہوئے کامرس گروپ کی پہلی تین پو زیشنز اپنے نام کیں ۔وردہ خورشید اور وجیہہ محسن نے 956 نمبرز اور 928 نمبرز لیکر بالتر تیب پہلی اور دو سری پو زیشن حا صل کی ۔ 927 نمبروں کے سا تھ پنجاب کالج کے ہی دو طالب علم تسمیہ اظہر اور معا ویہ نصیر تیسری پو زیشن کے حصہ دار قرار پائے ۔ تمام پو زیشن ہولڈرز نے اپنی شاندار کامیابی کو اساتذہ کی اپنی محنت او ر والدین کی دعاؤں کا ثمر قرار دیا۔پو زیشن حا صل کر نے والے طلباء و طالبات نے پنجاب کالج سے ہی اپنی تعلیم جا ری رکھنے کے عزم کا ارا دہ کیا ، ان کے مطابق پنجاب کالج کی فیکلٹی بہترین اور قابل ہے ۔

۔اور یہاں تعلیم دینے کا طریقہء کار دیگر تعلیمی اداروں سے کہیں بہتر ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4