جامعہ علی اصغر فاؤنڈیشن کا مسلم لیگی کارکن کے علاج کیلئے وزیر اعلیٰ سے اپیل

جامعہ علی اصغر فاؤنڈیشن کا مسلم لیگی کارکن کے علاج کیلئے وزیر اعلیٰ سے اپیل

لاہور(پ ر) جامعہ علی اصغر فاؤنڈیشن کی چیئرمین حامدہ کوثر نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے ٹیکسلا کے رہائشی مسلم لیگ کے دیر ینہ کارکن سردار ممتاز کافی عرصہ سے بیمار ہیں۔بیماری کی وجہ سے اُن کی ایک ٹانگ بھی خراب ہو چکی ہے۔وہ معذور ہو چکے ہیں۔جو جمع پونجی تھی تمام علاج پر خرچ کر چکے ہیں۔اب اُن کے پاس علاج کے لئے کائی وسائل نہیں ہیں۔اُن کا علاج سرکاری خرچ پر کروایا جائے۔تاکہ وہ صحت یاب ہو کر اپنے خاندادن کی کفالت کر سکیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4