سکینہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل و گائنی کیمپ

سکینہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل و گائنی کیمپ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) فری میڈیکل و گائنی کیمپ چونگی امر سدھو لاہور میں سکینہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت لگایا گیا۔جہاں پر مستحق مریضوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔اور اپنا مفت طبی معائنہ کروایا اور مفت ادویات بھی حاصل کیں۔اس موقع پر ڈاکٹر چوہدری عبدالستار کمبوہ،ڈاکٹر میجر ریحانہ محبوب،ڈاکٹر سعید یہ چوہدری،ڈاکٹر غزالہ راشد اور ڈاکٹر اسد اللہ بٹ نے مریضوں کا چیک اپ کیا۔اور اس عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔کہ آئندہ بھی ایسے میڈیکل فری کیمپس کا انعقاد کیا جائے گا۔