پنجاب ٹیچرز یونین کیطارق رفیق ای ڈی اوسے ملاقات

پنجاب ٹیچرز یونین کیطارق رفیق ای ڈی اوسے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

یداران صدر لاہور کینٹ میاں ارشد، چودھری محمد علی ، اسلم گھمن سمیت دیگر عہدیداران نے سید سجاد اکبر کاظمی کے ہمراہ اساتذہ لاہور کو درپیش مسائل اورٹیچر پیکیج میں تاخیر پر بغیر پراسیس کاروائی، اور انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسفرز سے مقامی اساتذہ کی حق تلفی پر طارق رفیق ای ڈی او ایجوکیشن لاہور سے ملاقات کی۔ ای ڈی او ایجوکیشن لاہور نے کہا کہ پنجاب ٹیچرز یونین کے عہدیداران کے تعاون سے مسائل جلد از جلد حل کردیئے جائیں۔
ان سروس پرموشن کے لئے ACR کا مسئلہ پر سو چ بچار جاری ہے۔کنوینس الاؤنس کی ادائیگی کے لئے ڈی ای اوز صاحبان فوری ادائیگی کے لئے AG پنجاب سے رابطہ کریں۔ ایم ای ایز کی رپورٹس پر کاروائی طریقہ کار کے مطابق ہوگی۔رخصت اتفاقیہ ناگہانی صورتحال میں ہیڈ ٹیچر دینے کا مجاز ہوگا۔NSB فنڈ کے آڈٹ کے لئے سینئر لوگوں پر مشتمل کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ان کی رپورٹس جلد فراہم کر دی جائیں گی۔دیہی علاقوں کے اساتذہ کے 45% ہاؤس رینٹ کے لئے جناب ڈی سی او لاہور کو کیس ارسال کیا جائے گااساتذہ کی تنخواہوں ، الاؤنسز اور پنشن کیسز کے بقایاجات میں تاخیر کے ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی۔ اس سلسلہ میں ڈی سی اوز صاحبان رپورٹ طلب کریں۔انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسفر سے ان سروس کوٹہ متاثر نہیں ہونے دینگے اور